اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ کے بقیہ دیہات میں گیس فراہمی کا معاملہ، سندھ ہائی کورٹ نے آئل اینڈ گیس کمپنیزکو بڑا حکم جاری کردیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے آئل اینڈ گیس کمپنیز کی جانب سے مقامی آبادی کو روزگار اور گیس فراہم کرنے کے کیس میں عدالت نے وفاقی حکومت کو سندھ کے بقیہ دیہات میں گیس فراہمی کیلئے پانچ ارب روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔پیرکوسندھ ہائی کورٹے میں جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سیکرٹری پیٹرولیم کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیاجبکہ عدالت نے پانچ ارب روپے کی ادائیگی کیلئے ایک ہفتہ

کی مہلت دے دی، عدالت نے وفاقی سیکرٹری کو جاری شوکاز نوٹس ایک ہفتہ کیلئے معطل کردیا،عدالت نے کہاکہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق مقامی آبادیوں کو گیس فراہم کی جائے،عدالت نے آئندہ سماعت پر وفاقی سیکرٹری پیٹرولیم، چیف سیکرٹری سندھ کو طلب کرلیا،عدالت نے سندھ کے تمام ڈپٹی کمشنر ز کو بھی 17 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مقامی آبادیوں کو گیس کی فراہمی کیلیے وفاقی حکومت ایس ایس جی سی کو رقم ادا کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…