اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم تو میں ہی بنوں گی ، شہباز شریف کو راستے سے ہٹانے کا فیصلہ مریم نواز نے طاقتور حمایت حاصل کرنے کیلئے ماسٹر شارٹ کھیل دیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان وزیراعظم بننے کی جنگ جاری ۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اندر ایک خوفناک جنگ چل رہی ہے یہ جنگ چچا اور بھتیجی کے مابین ہے ۔ تحریک انصاف میں کچھ رہنما میاں شہباز شریف کیساتھ مل چکے ہیں جبکہ

کچھ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیساتھ مل گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن میں اس وقت وزیراعظم کے دو امیدوار ہیں ، میاں شہباز شریف نے پارٹی میں اپنے حلیف ڈھونڈ لیے ہیں جبکہ ان کے اوپر بھی رابطے ہو رہے ہیں ، اس وقت ن لیگ کی اکثریت اپوزیشن لیڈر کیساتھ ہے ۔ جبکہ مریم نواز نے وزیراعطم بننے کیلئے بھرپور منصوبہ بندی تیار کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…