پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

معروف صحافی جاوید چودھری کے یو ٹیوب چینل مائنڈ چینجر پر ایک ویڈیو نے تین ہفتوں میں ریکارڈ قائم کر دیا، ایسی معلومات جو آپ کو ایک سال میں کروڑ پتی بنا سکتی ہیں

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف صحافی جاوید چودھری کے یو ٹیوب چینل مائنڈ چینجر پر ایک اور ویڈیو نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیے ہیں، صرف تین ہفتوں میں اس ویڈیو کو دس لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ یہ ویڈیو مائنڈ چینجر پر ”لاکھ روپے سے شروع ہونے والے 10 کاروبار“ کے عنوان سے ہے۔ اس ویڈیو میں معروف صحافی نے دس ایسے کاروبار کا ذکر کیا ہے جو انتہائی کم رقم

اور آسانی سے شروع کئے جا سکتے ہیں اور یہ ایسے بزنس ہیں جو آپ کو ایک سال میں کروڑ پتی بنا دیں گے۔ اس ویڈیو میں ایسے شاندار منصوبے بتائے گئے ہیں جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یو ٹیوب چینل مائنڈ چینجر پر ایسی ہی بہترین ویڈیوز موجود ہیں جن سے آپ انتہائی قیمتی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ویڈیو دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔
https://www.youtube.com/watch?v=24fbLt_eEts&t=415s

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…