اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ کا اگلا چیف جسٹس کون ہوگا؟فیصلہ کرلیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاسم خان کو لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کے سلسلہ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس10فروری کو طلب کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ساتھی ججز سے مشاورت مکمل کرلی۔

چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 10فروری کو طلب کرلیا ۔اجلاس میں جسٹس قاسم خان کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی سفارش کی جائے گی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ 18مارچ2020کو عہدے سے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے