اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی گئی

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

کوئٹہ (آن لائن)وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے،آئندہ 24گھنٹوں میں وادی کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ بدستور برقرار ہے

جس کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے محکمہ موسمیات کے مطابق آج وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں زیارت،کان مہترزئی،توبہ اچکزئی،توبہ کاکڑی،خانوزئی،پشین،چمن،قلعہ عبداللہ،قلعہ سیف ا للہ سمیت دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر آج سے برفباری کاامکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…