جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کے معاملے پر غریبوں کے حق میں سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فیصل جاوید نے زبردست اعلان کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا نے تنخواہ بڑھانے سے متعلق بل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں سلیم مانڈ ی والا نے کہاکہ بل سے متعلق مشاورت ضرور ہوئی تھی لیکن حمایت کے لئے حامی نہیں بھری، خوشی ہوگی حکومت میری تنخواہ بڑھانے کی بجائے غریب عوام کو فائدہ پہنچائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ

اراکین سینٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل پر ہماری جانب سے یقینی انکار ہے۔ ایک بیان میں سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ ملک ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے چنانچہ یہ مناسب وقت نہیں، ہم کفایت شعاری کے وزیراعظم کے ویژن کیساتھ ہیں۔سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ وزیراعظم نے کفایت شعاری کا آغاز خود سے کیا، وزیراعظم قومی خزانے کے تحفظ کی مثال قائم کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…