بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی مظالم کے باعث بھارتی فضائی حدود نہ استعمال کرنے کا فیصلہ، زبردست اعلان کر دیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملائشیا کے دورے پرجاتے ہوئے بھارت کی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم بھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرینگے،وزیراعظم کے بھارت کی فضائی

حدود استعمال نہ کرنے سے سفرکا دورانیہ4سے 5 گھنٹے بڑھے گا۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے باعث بھارت کی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ وزیراعظم اسپیشل طیارے پر پیر کو ملائیشیا روانہ ہوں گے۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…