جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

تنخواہیں بڑھانے کے کچھ حامی اور کچھ مخالف، اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل متنازع ہو گیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل متنازع ہوگیا،بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر بل کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بل میں سینیٹر کی تنخواہ سیشن جج کے مساوی کرنے کی تجویز ہے،بل کی منظوری سے

تنخواہ تین لاکھ ہوجائیگی،400فیصد اضافے کا کہیں ذکر نہیں۔سینیٹر کہدہ بابر نے کہاکہ بل کو پیش ہونے سے پہلے تنقید کا نشانہ بنانا ناانصافی ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے دور میں پارلیمنٹرین سمیت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…