اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،کئی ماہ سے بند مکان سے کیا برآمد ہوا؟اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے مشترکہ کارروائی کے دوران فیڈرل بی ایریا میں ایک بند مکان سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں خفیہ اطلاع پر اسپیشل سیکیورٹی یونٹ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ایک مکان سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔

برآمد ہونے والے اسلحے میں 38 ایس ایم جی، 9 آر پی جی، 60 دستی بم، 10 ڈیٹونیٹر، 7 مارٹر گولے، 75میگزین ، بارود سے بھرے 53 باکس ،ایک سٹیلائٹ فون اور 2 پاسپورٹ بھی شامل ہیں۔حکام کے مطابق کارروائی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تاہم برآمد کیے جانے والے اسلحے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔پولیس کے مطابق مکان کئی ماہ سے بند تھا، کارروائی کے دوران سیٹلائٹ فون اور پاسپورٹ بھی ملے ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں گولہ بارود اور اسلحہ کسی بڑی کارروائی کے لیے چھپایا گیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…