اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان بنی گالا بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں، معروف عالم دین پی ٹی آئی حکومت پر شدید برہم

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر حکومت کے پاس پیسے نہیں تو عمران خان اپنا بنی گالا بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں۔معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی کی حج کے اخراجات میں اضافے پر اپنے مخصوص انداز میں تنقید ۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین علامہ ناصر مدنی کی سوشل میڈیا پر ایک بیان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر خوب برہمی کا اظہار کیا۔وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2017ء میں امیر المومنین کہتے تھے کہ میں یوں کردوں گا، میں وہ کردوں گا اور اب 2020ء میں کہتے ہیں کہ اس تنخواہ میں میرا اپنا گزارا نہیں ہوتا۔علامہ ناصر مدنی نے غصے سے کہا کہ امیر المومنین مدینے کی ریاست کے نام لیوا لوگوں کو مدینے ہی نہیں جانے دے رہے۔انہوں نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اڑھائی لاکھ روپے کا حج 5 لاکھ 68 ہزار روپے کا کر دیا ہے اگر حکومت کے پاس پیسے نہیں تو عمران خان اپنا بنی گالا کا گھر اور وزراء اپنی گاڑیاں بیچیں اور عازمین حج کو سہولت فراہم کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…