بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، دودھ بھی مہنگا کر دیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2020 |

حیدرآباد (این این آئی) حیدرآباد میں دودھ کی فی لیٹر ریٹیل قیمت میں 12 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد دودھ کی نئی قیمت 108 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔حیدرآباد میں 96 روپے فی لیٹر میں فروخت ہونے والے دودھ کی قیمت اب فی لیٹر 108 روپے ہو گئی ہے، جس کی وجہ باڑہ مالکان کی جانب سے دودھ کی قیمت میں اضافہ ہے۔ریٹیلرز دودھ فروشاں ویلفیئر ایسوسی ایشن

کے چیئرمین عبدالرحمان ناگوری کے مطابق پہلے دودھ 90 روپے فی لیٹر میں مل رہا تھا جو اب 100 روپے میں مل رہا ہے، مہنگائی کے سبب دودھ کی قیمت میں اضافہ ناگزیر ہے۔دوسری جانب آل فارمرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 30 جنوری کو پریس کانفرنس کے ذریعہ دودھ کی قیمتوں میں یکم فروری سے اضافہ کا اعلان کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…