جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

آٹا چکیوں کوناقابل یقین قیمت پرگندم کی فراہمی شروع

datetime 1  فروری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے شہر کی آٹا چکیوں کو 5 سو روپے فی من کے حساب سے گندم کی فراہمی شروع کردی ہے۔ جبکہ شہر کی نصف آٹا چکیوں نے ان نرخوں پر گندم کی خریداری میں

دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسی طرح شہر کی باقی آٹا چکیوں میں جزوی ہڑتال کا سلسلہ ساتویں روز بھی جاری رہا اور ان چکی مالکان نے مقررہ نرخوں پر حکومت سے غیر معیاری گندم خریدنے سے انکار کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…