اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے منصوبوں میں بڑی کرپشن، آڈٹ رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے چلائے جانے والے منصوبوں میں دو ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ان منصوبوں میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ بھی شامل ہے۔ ان منصوبوں میں کرپشن کی

نشاندہی مالی سال 2018-19ء کی آڈٹ رپورٹ میں کی گئی ہے جس میں منصوبوں کے ٹھیکوں کو من پسند کمیٹیوں کو جاری کرنے ادائیگیوں میں انکم ٹیکس کی وصولیوں کو نظر انداز کرنے اور لاگت سے زائد اخراجات کی نشاندہی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے