اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کمرے میں بند ہیں باہر نہیں نکل سکتے، ووہان میں پھنسے پاکستانی خاندان کا پیغام سامنے آ گیا، حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے پھنسے ایک پاکستانی فیملی کا وڈیو پیغام منظرعام پرآیا ہے۔ تحصیل جڑانوالہ فیصل آبادکے رہائشی محمد وسیم چین کے شہرووہان میں پی ایچ ڈی

کرنے کے لئے گئے تھے، محمد وسیم کے مطابق اب وہ بیوی اورایک بچی سمیت کمرے میں بند ہیں اور باہر نہیں نکل سکتے۔ محمد وسیم نے حکومت پاکستان سے انہیں واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے