نئی دہلی(این این آئی)بھارتی پولیس نے تیئیس بچوں کو یرغمال بنانے والے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس شخص نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے بہانے بچوں کو اپنے گھر مدعو کیا اور بعد میں انہیں یرغمال بنا لیا۔ یہ واقعہ بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش کے ایک گائوں میں پیش آیا۔ پولیس ترجمان آنند شرما کے مطابق تمام بچوں کو بازیاب کرا لیا گیا ۔ یرغمال بنانے والے اس شخص کا نام سبھاش باتھم تھا اور وہ قتل کے ایک مقدمے میں ضمانت پر رہا تھا۔
بیٹی کی سالگرہ کے بہانے23بچوں کو یرغمال بنانے والا ماردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ















































