جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب سے پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا معاملے پر ایکشن لے لیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )چیئرمین سینیٹ نے سعودی عرب سے پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا معاملہ سینیٹ کی عمل درآمد کمیٹی کے سپرد کر دیا۔جمعہ کو اس سلسلہ میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے وقفہ سوالات کے دوران ارکان کے سوالات کا جواب دیا جس کے بعد چیئرمین نے معاملہ عمل درآمد کمیٹی کے سپرد کر دیا اور کہا کہ کمیٹی میں تمام متعلقہ محکموں کے حکام بریفنگ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…