بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

گوجر خان میں کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

گوجرخان( آن لائن )گوجرخان میں جی ٹی روڈ پر کار کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

حادثے میں جاں بحق افراد کی شناخت ملک ارشد، ملک اظہر، ملک حسن اور ثاقب بٹ کے ناموں سے ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…