اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاک کے لئے ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی، تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020 |

عارف والا(این این آئی)ضلع پاک پتن کی تحصیل عارف والا میں ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر نوجوان نے خود کو آگ لگالی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع پاک پتن میں نوجوان نے والد کی ڈانٹ ڈپٹ

سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کی، نوجوان کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرادیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بنانا تھا جس پر والد نے اسے ڈانٹا تو اس نے خود کو آگ لگالی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے