اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

چین میں مقیم پاکستانی طلبہ کو واپس نہ لایا جائے، پاکستانیوں کو بچانے کیلئے سندھ حکومت نے حیران کن مطالبہ کر دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہونے کہا کہ چین میں مقیم پاکستانی طلبا کو واپس نہ لایا جائے، حالات کے سازگار ہونے کا انتظار کیا جائے، متاثرہ طلبا ممکنہ طور پر وائرس پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر صحت سندھ نے

کہا کہ چینی قوانین اور صحت عامہ کے پیش نظر طلبا چین میں قیام کریں، حالات کے سازگار ہونے کا انتظار کیا جائے، وائرس کاایک مخصوص وقت ہوتا ہے،مشکل وقت بھی گزر جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…