اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس،مصافحہ نہ کرنے اور بار بار ہاتھ دھونے کی ہدایت میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے چینی باشندوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری

datetime 29  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) اورنج لائن میٹر و ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے چینی باشندوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔اورنج ٹرین منصوبے پر کام کرنے والے چینی انجینئرز اور ورکرز کو ماسک پہن کر فیلڈ میں آنے کی ہدایت کر دی گئی۔ چینی باشندوں کو کسی بھی شخص سے مصافحہ نہ کرنے

اور بار بار ہاتھ دھونے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔جنرل منیجر ماس ٹرانزٹ اتھارٹی محمد عزیر شاہ کے مطابق منصوبے پر کام کسی بھی دن نہیں رکا۔ چینی باشندوں کو صرف 3 دن کیمپوں تک محدود کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی اسکریننگ کی گئی۔ محکمہ صحت نے اسکریننگ کا عمل انہی کے کیمپس میں مکمل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…