جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اللہ لوک نوجوان کی وفات، بارش کا امکان نہ ہونے کے باوجود رحمت کی بارش برسنے لگی، انتہائی حیرت انگیز واقعہ

datetime 29  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاڑکانہ(این این آئی) لاڑکانہ میں اللہ لوک نوجوان کی وفات کے موقع پر بارش کا کوئی امکان نہ ہونے کے باوجود رحمت کی بارش برسنے لگی، میت کو غسل کیلئے اْٹھایا گیا تو ہلکی بوندا باندی شروع ہوگئی، جنازہ کیلئے میت کو گاڑی سے اتارا گیا تو بارش بند ہوگئی نماز جنازہ پڑھنے کے بعد میت کو جیسے ہی گاڑی میں رکھا گیا تو پھر تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جب میت کو قبر میں اتارنے کا

وقت آیا تو اسی دوران تمام میت کے ساتھ افراد کو حیرت بالائی حیرت ہوئی کہ ڈوکری گاوں میں مسلسل تیز بارش جاری تھی وہ اسی دوران بند ہوگئی جس پر سینکڑوں افراد اللہ لوک 39 سالا نوجوان فہیم اختر کٹپر پر اللہ کے خصوصی کرم و عنایت پر رشک کرنے لگے اور دل و جان سے ہر زبان پر ازخود درود و سلام پڑھنے لگے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…