اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

خود کشیوں کا سلسلہ جاری، ایک ا ور شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020 |

حسن ابدال(این این آئی)صابرآباد کے رہائشی نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔میت ہسپتال منتقل،خود کشی کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔ تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود میں بدھ کے روز52سالہ رفاقت علی ولد حاجی کرم خان

سکنہ محلہ صابر آباد حسن ابدال نے پستول سے خود پر گولی چلا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔رفاقت علی کی میت کو تحصیل ہیڈ کوارترہسپتال حسن ابدال منتقل کردیا گیا تاہم خود کشی کی وجوہات کا علم نہ ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…