اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان آپکا شکریہ،وزیراعظم کا اقدام مثالی قرار ، سلمان تاثیر کی بیٹی بھی تعریف کرنے پر مجبور

datetime 29  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر سلمان تاثیر کی بیٹی سارا تاثیر نے کرتارپور راہداری کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ‘ ساتھ ہی ساتھ وزیراعظم عمران خان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں سارا تاثیر کا کہنا ہے کہ میں نے کرتارپور راہداری کا دورہ کیا ۔ کرتارپور آنے کے بعد معلوم ہوا کہ

یہ جگہ بہت ہی صاف اور پر امن ہے۔سارا تاثیر نے عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ساتھ ہی ساتھ سارا تاثیر نے ایک سکھ خاتون کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ جس میں خاتون پاکستان آنے پر بہت خوش نظر آتی ہے اور کرتار پور راہداری کی تعریف کرتے ہوئے اطمینان کا اظہا رکرتی ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے لوگوں میں کوئی فرق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…