جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان طالبان نے امریکا کو ہلا کر رکھ دیا، سی آئی اے کے طیارے کے بعد امریکی فوجی ہیلی کاپٹر بھی مار گرانے کی اطلاعات

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایاہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے اطلاعات موصول ہو رہی ہیں کہ افغان طالبان نے امریکی عسکری طیارہ مار گرانے کے بعد اب امریکی فوجی ہیلی کاپٹر بھی مار گرایا ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ گزشتہ روزافغان طالبان اپنے زیر کنٹرول علاقے میں نے امریکی

خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا طیارہ مار گرایا تھا ۔جبکہ طیارے کا ملبہ ابھی تک طالبان کے قبضے میں ہے ، جس وجہ سے امریکی فوجی احکام کو وہاں تک رسائی حاصل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جسکی امریکی حکام تردید کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…