بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

وزیر پراسیکیوشن نے عمران خان کے نیوز چینل دیکھنے اور اخبارات نہ پڑھنے کے بیان پر من و عن عملدرآمد شروع کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین نے عمران خان کے نیوز چینل دیکھنے اور اخبارات نہ پڑھنے کے بیان پر من و عن عملدرآمد شروع کردیا۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین کاکہناتھاکہ وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر نیوز چینل دیکھنے اور اخبارات پڑھنے سے

منع کیا تھا جس پر وہ مکمل عمل درآمد کررہے ہیں۔ڈرامہ سیریل ’’میرے پاس تم ہو‘‘کی اقساط دیکھی ہیںاور خوب محظوظ ہوئے اور اب نئی شروع ہونے والی ڈرامہ سیریل’’جھوٹی‘‘ بھی دیکھیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں چوہدری ظہیر الدین کاکہناتھاکہ وہ تب تک نیوز چینل دیکھیں گے اور نہ اخبارات پڑھیں گے جب تک وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے نئی ہدایات نہیں آ جاتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…