جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

امریکیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ۔۔۔!!! پاسداران انقلاب کے سربراہ نے  نئی دھمکی دےڈالی

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

تہران(این این آئی)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے امریکا اور اسرائیل کو ایک بار پھر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے کہ  اگر امریکا نے ایران کے سینئر جرنیلوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کا بدلہ امریکی اور اسرائیلی لیڈروں کی

ہلاکت سے لیا جائے گا۔ایران کے سرکاری ٹی وی چینل پر نشر ایک بیان میں جنرل سلامی نے کہا کہ میں امریکیوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ میدان سے نکل جائیں، میں بتا دینا چاہتا ہوں کہ اگر امریکیوں نے میرے مشورے پر عمل نہ کیا تو انہیں پچھتانا پڑے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…