منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

جعلسازوں نے پرکشش فرنچائزکی لالچ دے کر عوام کو لوٹنا شروع کردیا متاثرہ افراد نے ایف آئی اے سائبرکرائم سے رجوع کرلیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی ) پنجاب میں جعلسازوں نے پرکشش فرنچائزکی لالچ دے کر عوام کو لوٹنا شروع کردیا ،متاثرہ افراد نے ایف آئی اے سائبرکرائم سے رجوع کرلیا ۔جعلساز میسج کے ذریعے پرکشش فرنچائزکی پیشکش یا بیرون ملک سے سامان آنے کی خبردیتے ہیں۔ جب کوئی شخص اس لنک پر کلک کرتا ہے تو ایک ویب سائٹ کھل جاتی ہے اور کلک کرنے والے کی تمام معلومات

جعلسازوں تک پہنچ جاتی ہیں ۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ درخواستیں موصول ہونے کے بعد ایسے فراڈ میں ملوث کئی ملزم گرفتار کئے جا چکے ہیں۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم نے بتایا کہ ہمارے پاس ایسی بہت سی شکایات آتی ہیں،کئی ایف آئی آر بھی درج ہیں، کریک ڈائون کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے عوام کو کہا ہے کہ کسی کے ساتھ پاس ورڈ شیئر نہ کریں کیونکہ یہ فراڈ ہوتا ہے۔‎



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…