اسلام آباد (این این آئی)نیب نے اے ٹی ایم کارڈ بلاک کرکے شہریوں کونیب افسر بن کرکال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو چیرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے نیب کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔نیب اعلامیے کے مطابق اب تک 9 جعلی افسران کو گرفتار کرکے پولیس کی تحویل میں دیا گیا ہے، نیب افسران کو کہہ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی ملزم کو کال نہ کریں۔چیرمین نیب نے ہدایت کی کہ ملزم کو بلائے جانے کے لیے خط کے ذریعے مطلع کیا جائے۔
اے ٹی ایم کارڈ بلاک کرکے شہریوں کونیب افسر بن کرکال کرنیوالوں کی شامت آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا



















































