اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

معروف رکن قومی اسمبلی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاق کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ جمہوری وطن پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔ عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کے بیان پر نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست نمٹا دی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے

جمہوری وطن پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے عدالت میں بیان دیا کہ شاہ زین بگٹی کا نام ای سی ایل سے نکالا جاچکا ہے،اس لیے یہ درخواست غیر موثر ہو چکی ہے۔ عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے کے باعث نمٹا دی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…