بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

معروف یونیورسٹی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

datetime 27  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کی یونیورسٹی آف کوٹلی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔اس ضمن میں یونیورسٹی آف کوٹلی کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ایک سرکلر جاری کیا گیا ہےجس میں کہا گیا ہے کہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

کی طالبات لپ اسٹک نہ لگائیں اور لپ اسٹک لگانے پر طالبات کو 100روپے جرمانہ ہو گا۔،اس حوالے سے یونیورسٹی آف کوٹلی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکلر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جاری کیا ہے لہذا اس کا اطلاق پوری یونیورسٹی پر نہیں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…