بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بحریہ ٹائون کراچی کے حوالے سے چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض کا اہم پیغام

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چند روز سے بحریہ ٹاؤن کراچی کے ڈویلپمنٹ چارجز کے متعلق بہت سے سوالات کئے جا رہے ہیں۔ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ڈویلپمنٹ چارجز بحریہ ٹاؤن کے ساتھ آپ کے معاہدہ میں شامل ہیں جو خریداری سے قبل آپ کو دکھایا جاتا ہے۔ بحریہ ٹاون میں آپ کو بجلی، گیس، صاف ستھری سڑکیں، ٹرانسپورٹ جیسی

سہولیات دینے پر اخراجات آتے ہیں جن کا معاہدہ کی شق نمبر 26 اور 27 میں ذکر کیا گیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ سہولیات آپ ہی کے لئے ہیں تاکہ آپ کو بہترین لائف سٹائل دیا جا سکے۔ ہم ڈویلپمنٹ چارجز صرف آپ کے پلاٹ یا مکان کی اس قیمت پر لے رہے ہیں جس پر انہیں خریدا گیا ہے۔ ہم آپ کے منافع یا بڑھتی قیمتوں کے تناسب سےچارجز نہیں لے رہے۔ ان چارجز کو آپ کی سہولت کے مطابق آسان اقساط میں ادا کیا جا سکتا ہے۔مزید جاننے کیلئے نیچے ویڈیو ملاحظہ کیجئے

 

 

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…