جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

قاسم سلیمانی کی صاحبزادی کس کی مہمان بن گئی ؟ ویڈیوسامنے آگئی

datetime 26  جنوری‬‮  2020 |

بیروت (این این آئی )تین جنوری کو بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی کو جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے گڑھ میں دیکھا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں زینب کو ایک تقریب سے خطاب کرتے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اپنے والد کے قتل کا

بدلہ لینے کی اپیل کررہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں اس وقت قاسم سلیمانی کے لیے آپ کے پاس آئی ہوں۔ حزب اللہ کے بہادر جنگجوئوں نے ایرانی نواجوانوں کو حوصلہ اور جرات دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آپ دشمنوں کو ان کے اہداف کے حصول میں روکتے ہیں۔ یہی کام قاسم سلیمانی بھی کرتے تھے۔سلیمانی کی بیٹی نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے کہا کہ وہ ان کے والد کے قتل کا بدلہ لیں۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…