باجوڑ یکے بعد دو دھماکوں سے گونج اٹھا ، شہادتیں 

26  جنوری‬‮  2020

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک)ریموٹ کنٹرول دھماکے ، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 ایف سی اہلکار زخمی ہو گئے ۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقہ درہ میں یکے بعد دوریموٹ کنٹرول دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو ایف سی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ درہ

میں ایک دھماکہ ہوا جس میں دو ایف اہلکار زخمی ہوئے ،پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران دوسرا ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…