بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس ملک سے فوراً نکل جائو۔۔۔!!! امریکہ نے اپنے شہریوں کو کہاں سے جانے کا حکم دیدیا؟

datetime 26  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن (ای این آئی)چین میں پھیلے  پْراسرار کورونا وائرس کے خطرے کے  باعث امریکا نے چین میں مقیم  اپنے شہریوں کو فوری طور پر نکلنے کی ہدایت کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اس مہلک وائرس کی وجہ سے امریکی محکمہ خارجہ نے ہدایت کی کہ چین میں مقیم امریکی شہری

جلد چین سے نکل جائیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی شہریوں کے لیے خصوصی پرواز کا انتظام کیا جا رہا ہے ،جو منگل کو چین کے شہر ووہان سے روانہ ہو گی۔ترجمان کا بتانا تھا کہ ووہان سے امریکی شہریوں کو سان فرانسسکو لایا جائے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…