منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

“ایک پوائنٹ کرپشن انڈیکس سکور کم ہونے کا ہر گز مطلب یہ نہیں ہے کہ ملک میں کرپشن بڑھ گئی ہے، ایم ڈی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وضاحت جاری کر دی

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے ایم ڈی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ایک پوائنٹ کرپشن انڈیکس اسکور کم ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ کرپشن بڑھ گئی ہے ۔جبکہ پروگرام میں موجود سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ مفروضوں پر مبنی ہے ۔ اس رپورٹ کو

فرضی طور پر تیار کیا گیا ہے ۔ اس میں شامل فیکٹس اینڈ فگر حقائق پر نہیں ہیں اس رپورٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ یہ بالکل نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان میں رشوت کا بازار گرم ہے ۔دوسری جانب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی پاکستان چیٹپر کے سربراہ کو نواز شریف نے سفیر تعینا ت کیا تھا اور اسی لیے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے لیگی دور حکومت کو پذیرائی سے نواز ا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…