ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

2020ء میں عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے، پہلے پنجاب کی حکومت جائے گی، دھماکہ خیز دعوے کر دیے گئے

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

خیرپور (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے کہاہے کہ 2020 الیکشن کا سال ہے، پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے۔جمعرات کو خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پیش گوئی کرتے ہوئے منظور سان نے کہا ہے پہلے پنجاب کی حکومت جائے گی بعد میں مرکز کے لیے خطرات پیدا ہوں گے۔منظور وسان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

کی جانب سے جاری کی گئی 2019 کی رپورٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ٹھیک ہے، وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت میں کرپشن بڑھی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت صوبہ پنجاب سے گرے گی، کہا تھا کہ 2020 میں عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…