پیر‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2026 

آئی جی کی تبدیلی ،مراد علی شاہ نے حیران کن دعویٰ کردیا

datetime 22  جنوری‬‮  2020 |

عمرکوٹ (آن لائن) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی میں وزیر اعظم کی مرضی بھی شامل ہے۔ عمرکوٹ میں رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ  کے ورثا سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلی نے کہا کہ وفاق نے پیپلزپارٹی کے خلاف اتحاد بنایا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم کو بھی کسی ایک گروپ کا نہیں بلکہ پاکستان کا وزیراعظم بننا چاہیے۔

نوازشریف دور میں بھی وفاق سے تعاون کیا اور اس حکومت سے بھی کر رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اس حکومت نے بھی گندم ایکسپورٹ کی اور اب امپورٹ کی جارہی ہے،سندھ میں دوسری بار آٹے کا بحران پیدا ہوا ہے۔ پہلی بار نواز شریف کے دور میں بحران ہوا جب گندم ایکسپورٹ کی گئی بعد میں یوکرین سے خراب گندم خریدی گئی۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…