جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم اسلحے سمیت گرفتار

datetime 21  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) پولیس نے سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ججز گیٹ کے پاس آج فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا تھا، جہاں ایک شخص نے عدالت میں پیشی کے

لئے آئے اپنے مخالف کو قتل کرنے کے لئے فائرنگ کی تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے اس کا مخالف بھی محفوظ رہا، پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے اس سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…