جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت رہنے کیلئے خطرناک ترین ملک ، عالمی ادارے کی جانب سے رپورٹ جاری

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارے سی اسپیکٹر انڈیکس کی 2019 کے لیے خطرناک ترین ملکوں کی فہرست جاری، فہرست میں برازیل پہلے، جنوبی افریقا دوسرے، نائجیریا تیسرے اور ارجیٹینا چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ اس فہرست میں بھارت پانچویں نمبر پر موجود ہے۔بھارت سکونت کے اعتبار سے انتہائی خطرناک ممالک میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ اس فہرست

میں برطانیہ 12 ویں جبکہ امریکا 16 ویں نمبر پر موجود ہے۔ سی اسپیکٹر انڈیکس نے انسانی حقوق اور عام آدمی کے استحصال کو انڈیکس کا حصہ بنایا ہے۔ بچوں اور خواتین سے زیادتی کے واقعات ، آزادی کے حقوق غصب کرنا، آزادی اظہار پر پابندی اور بنیادی حقوق سے محروم رکھنا، انسانی حقوق کے خلاف معاشرتی برائیوں پر مبنی تمام نکات کو بھی انڈیکس میں  شامل کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…