اسلام آباد عالمی رینکنگ میں لندن اور پیرس سے بھی زیادہ محفوظ شہر قرار

19  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن)بین الاقوامی سروے کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شہر قائد کراچی اور لاہور میں جرائم کی شرح بھی بڑی حد تک کمی کے باعث ان شہروں کی عالمی درجہ بندی میں بہتری آگئی ہے۔ورلڈ کرائم انڈیکس نیمبیو کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے اسلام آباد جرائم کی شرح میں 4 فیصد کمی کے بعد سڈنی، برلن، ماسکو، لندن، پیرس اور شنگھائی مات دیتے ہوئے دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں شامل ہوگیا ہے۔جاری شدہ فہرست کے

مطابق اسلام آباد 69 درجے بہتری کے بعد 301 نمبرپر آ گیا ہے اور اس کا کرائم انڈیکس کم ہو کر 28.63 پوائنٹس سطح پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ سال ورلڈ کرائم انڈیکس میں اسلام آباد 232 نمبر پر موجود تھا جبکہ اس میں جرائم کی شرح 32.88 فیصد تھی۔رپورٹ دْنیا بھر کے 374 شہروں میں سروے کے بعد جاری کی گئی ہے۔ کراچی 22 درجے بہتری کے بعد 66 ویں نمبر سے 88ویں نمبر پر پہنچ گیا۔لاہور 28 درجے بہتری کے بعد 174 ویں نمبر سے 202 پر پہنچ گیا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…