جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

یوکرائنی طیاروں پردومیزائلوں سے حملے کی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 16  جنوری‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)امریکی اخبار کی جانب سے یوکرین کے مسافر طیارے کو نشانہ بنائے جانے کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ جہاز کو ایک نہیں دو میزائلوں نے نشانہ بنایا ہے، ویڈیو میں موجود تاریخ کے بارے میں فرق ایرانی اور قمری کلینڈر کے باعث ہے

۔ویڈیو کے مطابق جہاز پر پہلے ایک میزائل داغا گیا، اس کے بعد دوسرا میزائل فائر کیا گیا، پہلے میزائل سے طیارے کے سسٹم نے کام کرنا چھوڑ دیا اور رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔یوکرین کے سیکیورٹی چیف کا کہنا تھا کہ میزائل طیارے کے کاک پٹ کے نیچے لگا جس کی وجہ سے دونوں پائلٹ فورا ًہی ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…