پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

قاسم سلیمانی کا قتل، ایران کا امریکہ کیخلاف عالمی عدالت میں جانے کا اعلان، کیس کاممکنہ فیصلہ کیا ہوسکتا ہے؟جانئے

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران( آن لائن )ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ہے.ترجمان ایرانی عدلیہ غلام حسین اسماعیلی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے احکامات دینے کا اعتراف کیا ہے جو عدالت میں پیش کیے جانے کے لیے مضبوط ثبوت ہوسکتا ہے.ترجمان ایرانی عدلیہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی

شک نہیں کہ امریکی فوجی ایکشن دہشت گردی کی کارروائی تھی ایرانی ترجمان عدلیہ کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت میں کیس طوالت اختیار کرسکتا ہے لیکن ایران اسے اختتام تک پہنچائیگا،واضح رہے کہ امریکا ہیگ کی عالمی عدالت انصاف کو تسلیم نہیں کرتا لہذا اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ امریکا عدالت میں نمائندگی کے لیے اپنے کوئی نمائندہ مقررکرئے گا اس اعتبار سے یہ مقدمہ یکطرفہ ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…