جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

بھارت نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے  2پاکستانی شہریوں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن ) بھارت نے غلطی سے سرحد عبور کرنے والے دو پاکستانی شہریوں کو رہا کردیا۔سیکیورٹی حکام کے مطابق دونوں نوجوان غلطی سے سرحد عبور کرگئے تھے جنہیں واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے سپرد کیا گیا ہے۔بھارت سے رہائی پانیوالوں میں ایک نوجوان سجادحیدر کا تعلق لاہور جبکہ مبشربلال کا تعلق قصور سے  ہے۔سیکیورٹی حکام کے

مطابق  بھارت سے رہا ہونے والے ساجد نے 19 نومبر 2018 کو غلطی سے قصور باڈر عبور کر گیا تھا۔ مبشر بلال دوسال قبل غلطی سے سرحد عبور کر گیا تھا۔ بلال  نے 29 اگست کو 2018 کو غلطی سے باڈر عبور کیا تھا۔پاکستان واپس پہنچنے پر دونوں نوجوانوں کو ہار پہنائے گئے۔ رہائی پانے والے دونوں اپنے خاندان کے افراد کے ہمراہ گھروں کو چلے گئے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…