جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

قاسم سلیمانی امریکا کے لیے خطرہ تھے،ہلاکت درست تھی،ڈونلڈ ٹرمپ اپنے موقف پرڈٹ گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی القدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ایک ڈرون حملے میں ہلاک کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکا کے لیے ایک خطرہ تھے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ فیک نیوز میڈیا اور ان کے

ڈیموکریٹ شراکت دار اس بات کے تعیّن کے لیے سخت محنت کررہے ہیں کہ آیا دہشت گرد قاسم سلیمانی کا مستقبل میں حملہ ناگزیرتھا یا نہیں اور کیا میری ٹیم کا کوئی سمجھوتا تھا۔انھوں نے مزید لکھا کہ ان دونوں سوالوں کا جواب ’’ہاں‘‘ ہے لیکن اس (قاسم سلیمانی) کے خوف ناک ماضی کے پیش نظر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…