منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نو منتخب بھارتی وزیر نے منفی سوچ دور بھگانے اور پیار محبت کا احساس جگانے کیلئےعجیب منطق پیش کر دی

datetime 13  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)نو منتخب بھارتی وزیر نے منفی سوچ دور بھگانے اور پیار محبت کا احساس جگانے کے لیے عجیب منطق پیش کر دی ۔سیاسی جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والی بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی نو منتخب وزیریشو متی ٹھاکر نے کہاہے کہ گائے سب جانوروں میں مقدس ہے، جسے

چھونے سے محبت کا احساس جاگتا ہے جبکہ منفی سوچ کا خاتمہ ہوتا ہے ۔بھاری تی ٹی وی کے مطابق بھارتی رہنما کے اس بیان کے بعد ایک اور سیاستدان نے ان کے اس بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ گائے سمیت سب ہی جانوروں کو چھونے سے انہیں اچھا محسوس ہوتا ہے اور یہ ان کی ثقافت کا حصہ ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…