جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انتہا پسند مودی سرکار کی عیارانہ چالوں کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

کوالالمپور (این این آئی )ملائیشیا میں جلاوطن معروف بھارتی ریسرچ اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انتہا پسند مودی سرکار کی عیارانہ چالوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیاکہ انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کی جانب سے خفیہ پیش کش کی گئی کہ اگر وہ مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 ختم کرنے کی حمایت کریں تو بھارتی حکومت ان پر قائم مقدمات ختم کرکے  انہیں بھارت واپس آنے کی

اجازت دیدے گی۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھارتی حکومت کی اس پیشکش کو قبول کرنے سے صاف انکار کیا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے انہیں یہ بھی کہا گیا کہ وہ بی جے پی اور وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف بیانات نہ دیں۔معروف اسکالر کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے جن مسلم رہنماؤں نے متنازعہ شہریت کے قانون  کی حمایت کی ہے، انہیں یقین ہے کہ انہیں ایسا بیان دینے کے لیے بھارتی حکومت کی جانب سے بلیک میل یا مجبور کیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…