بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نئے سال میں نجومیوں کی چاندی ہو گئی، لوگوں کو میٹھی گولیاں دیکر جیبیں جھاڑنے میں مصروف، نجومیوں کے حیران کن دعوے

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آن لائن) نئے سال میں نجومیوں پر عروج آنے لگا، شہری آنے والے سال کے حوالے سے حقائق جاننے کیلئے بے تاب ہونے لگے نئے سال کی آمد کے پیش نظر مختلف فٹ پاتھوں اور دکانوں میں براجمان نجومیوں کے سٹالز پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا تانتا بندھا ہوا ہے‘ بیروزگار افراد آئندہ سال بیروزگاری سے چھٹکارا پانے کے متلاشی‘ والدین

اپنی بچیوں کے نیک رشتوں اورنوجوان مستقبل کے سہانے خواب سجائے ان نجومیوں کے ہتھے چرھے ہوئے ہیں جو باتوں باتوں میں ان سے ان کے دل کا حال اگلوا کر انہیں میٹھی گولیاں دے کر جیبیں جھاڑنے میں مصروف ہو گئے ہیں‘ نجومیوں کا دعویٰ ہے کہ وہ علم فلکیات سمیت دیگر علوم کے ماہر ہیں اور انہیں آنے والے وقت کا عام شخص سے پہلے علم ہو جاتاہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…