جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا کا سعودی فوجیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے سعودی فوجی ٹرینیوں کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا میں مختلف بیس میں زیر تربیت 12فوجی ٹرینیوں کو نکالا جائے گا ۔ یہ فیصلہ نیو بیس پر سعودی ائیر فورس کی فائرنگ کے بعد کیا گیا ہے ۔

جس کے نتیجے میں 3امریکی اہلکار ہلاک ہوئے تھے ۔ امریکا نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی اہلکاروں کا اس حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ واضح کہ امریکی ریاست فلوریڈا کی نیول بیس پر مسلح شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…