جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

یوکرین طیارہ حادثہ، ایرانی صدرنے اپنے ہم منصب کو بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 12  جنوری‬‮  2020 |

تہران(این این آئی) یوکرین کے صدر کی جانب سے طیارہ حادثے میں ملوث افراد کو سزا دینے کے مطالبے کے بعد ایرانی صدر نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو انصاف دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق

ایرانی صدر نے اپنے یوکرین کے ہم منصب کو یقین دلایا کہ طیارہ گرانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور حادثے میں جتنے بھی افراد ملوث ہیں تمام کو سزا دی جائے گی اور حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو ضرور انصاف ملے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…