جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

قاسم سلیمانی اور ابو مہدی کومارنے کیلئے امریکہ نے کون سا کیمیکل استعمال کیا؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ایکسپرٹ جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے وقوعہ پر گیا اور امریکی میزائلوں کا شکار ہونے والے تین نقطوں کا جائزہ لے کر یہ بتا رہا ہے کہ دونوں شخصیات

کو مارنے کے لئے امریکہ نے سفید فاسفورس کا استعمال کیا جس کا مقصد تباہی سے زیادہ آگ بھڑکانا اور جلانا ہوتا ہے اور اسکی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ دھماکے کے بعد شکار ہونے والی ہر چیز میں شدید آگ بھڑکا کر اسے پوری طرح جلا کر ختم کر دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…